نعیم حسین چوھدری کا ایلیمنٹری ٹیچر تعینات ہونا خوش آئند ہے مبارکباد پیش کرتا ہوں،سردار عظیم دوبئی

نعیم حسین چوھدری کا ایلیمنٹری ٹیچر تعینات ہونا خوش آئند ہے مبارکباد پیش کرتا ہوں،سردار عظیم دوبئی

کھوئی رٹہ کے علمی و ادبی گھرانے سے تعلق رکھنے والے نعیم حسین کو اندرون اور بیرون ممالک سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے

کھوئی رٹہ(سردار ندیم تبسم) کھوئی رٹہ ہر دلعزیز شخصیت دوستوں اور بھائیوں جیسے شعبہ تعلیم سے وابستہ نعیم حسین چوھدری کو بذریعہ (NTS) ایلیمنٹری ٹیچر تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کرتا هوں، ڈھیری سدھناں سے سیاسی و سماجی شخصیت دوبئی میں مقیم سردار عظیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کے نعیم حسین کا ٹیچر تعینات ہونا خوش آئند ہے چوھدری نعیم حسین کو ایلیمنٹری ٹیچر بوائز پرائمری سکول خانپور تعینات ہونے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوۓ
دعاگو ہوں کے اللہ تبارک وتعالیٰ اس پیغمبری پیشہ کو ایمانداری ؛خوش اسلوبی اور احسن طریقے سے سر انجام دینے کی ہمت و توفیق عطا فرمائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *